: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 24 ستمبر ۔ انسٹی ٹیو ٹ آ ف منیجمنٹ ٹکنا لو جی ‘ حید رآ باد کی جا نب سے 15 ما ہ کا ر یگو لر ا گز یکٹیو پو سٹ گر یجو یشن ڈ پلو ما ان منیجمنٹ پر و گر ام ا ن پر و فیشنل شر و ع کیا گیا ہے۔ جو آ ل ا نڈ یا کو نسل آف ٹکنیکل ایجو کیشن کا مسلمہ پر و گر ا م ہے۔ ا س کو ر س کیلئے 5 سا لہ کا ر پو ر یٹ تجر بہ ضر و ری ہے۔ 50
فیصد نشا نا ت کے سا تھ گر یجو یشن پا س ہو نا یا ا س کے مما ثل در خوا ست دے سکتے ہیں۔ تما م تفصیلا ت اور در خوا ست فا رم مقررہ و یب سا ئٹwww.imthyderabad.edu سے حا صل کی جا سکتی ہیں۔ در خوا ستیں دا خل کر نے کی آ خری تا ر یخ 5 اکتو بر 2014 ہے۔ ٹسٹ اور شخصی انٹر ویں18 اکتو بر 2014 کو ہو گا ۔ کلا سس کا آ غا ز یکم نو مبر 2014 سے عمل میں آ ئے گا ۔ مکمل کر دہ در خوا ستیں صرف اسپیڈ پو سٹ کے ذ ریہ روا نہ کر یں۔